ٹی ایم اے کے تعمیراتی کاموں کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے جا سکتا رانا نوید احمد خاں

Published on October 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

Final
بورے والا(یواین پی)تحصیل میونسپل آفیسر رانا نوید احمد خاں نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کے تعمیراتی کاموں کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے جا سکتا غیر معیا ر ی اور مقررہ مدت میں کام مکمل نہ کرنے والے کنٹریکٹر ز کی پر فارمنس کی سکیورٹی ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ٹی ایم اے کے جناح ہال میں ٹی ایم اے کے کنٹریکٹرز کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ایم اے کے تعمیراتی کاموں کی خود نگرانی کریں گے اور انکو چیک کیا جا ئے گا اور اس سلسلہ میں متعلقہ سب انجینئر بھی اپنی ذمہ داریاں پور ی کر تے ہوئے موقع پرجا کر بھرپور نگرانی کریں کوئی ٹھیکیدار کسی ٹی ایم اے اہلکار کو کوئی پیسہ نہ دے اورنہ ہی اس سلسلہ میں کوئی سفارش قبول کی جائے گی اس موقع پر ایکسئین ملک منظور احمد، قیصر اقبال ، محمد بشیر ، اللہ دتہ کے علاوہ کنٹریکٹر عبدالستار نتھو،عار ممتاز چشتی ،محبوب عالم ،محمد حسین بھٹی ،محمد ندیم کوری بھٹی اور ددیگر بھی موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog