وزیراعظم کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر فضل حق عباسی کو مبارکباد

Published on November 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

333
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر فضل حق عباسی کو مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو اپنے پیغام میں وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ سپریم کورٹ بار کے نئے منتخب صدر فضل حق عباسی قانون کی حکمرانی‘ آئین کی بالادستی اور وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy