ملکی تعمیر و ترقی میں طلباہ تنظیموں کا قرادار ہمشہ کلیدی رہا ہے، ارحم سلیم قادری

Published on November 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

Graphic12
راجن پور(یو این پی)قیا م پاکستان سے لیے کر آج تک ملکی تعمیر و ترقی میں طلباہ تنظیموں کا قرادار ہمشہ کلیدی رہا ہے انجمن طلباہ اسلام نے ہمشہ ملک پاکستان کے استحکام اور عشق رسول کے فروغ اور امن کے قیام میں بھر پور قرادار ادا کیا پرائمری سلبس کو بار بار تبدیل کر کے غیر ملکی اجنڈئے کے تکمیل کی جا رہی ان خیالات کا اظہار مرکزی صدرانجمن طلباہ اسلام ارحم سلیم قادری نے راجن پور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا کہ گورمنٹ کورسز میں سلبس کی بار بار تبدیلی اسلامی ثقافت کے مضامین کو ختم کر کے ملک کو سیکوالازم کی طرف دھکیلا جا رہا ہے انھوں نے ایک سوال کے جواب میں کیا کہ طلباہ تنظمیں کسی بھی ملک کی نوجوان نسل کو تیار کر کے ملک و قوم کے لیے بہتر بنانے میں صف اول کا قردار ادا کرتی ہیں مگر ملک و قوم کی گروتھ کے لیے اعٰلے قردار کے خاتمے کے لیے طلباہ تنظیموں کو دیوار پر لگادیا جا تا ہے انھوں نے کیا کہ انجمن طلبا ہ اسلام سیاست سے پاک عشق رسول کے فروغ اور طلبا ہ کی ذہنی صلاحیتوں کوآجاگر کر نے کے لیے اپنا بھر پور قرادا ادا کر رہے ہیں انھوں نے کیا کہ حکومت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ پرائمری سے لے کر ہائی سکولز کے نصاب میں اسلامی مضامیں کو شامل کیا جائے اور قومی زبان اورد کی تروجی اور ترقی کے لیے عملی قردار ادا کیا جائے سلبس اور نظام تعلم میں بار بار تبدیلی کے عمل کو روکا جائے اس موقع پر امتیاز حسن متیلا جرنل سیکرٹری جنوبی پنجاب ۔حامد رضا رکن انجمن طلباہ اسلام اسد اللہ ثاقب نائب ناظم جنوبی پنجاب سابق ناظم عامر نواز کھوکھر ۔عامر حیات درشیک عدنان علی ثھراب ۔رانا کفیل احمد ۔ رانا یوسف علی ۔منیرناصر ۔ ارشد لاکھا ۔ریاض آصف ۔ کنور افتخار عالم اور دیگر عہدداران بھی موجود تھے قبل ازاں تلاوت کلام پاک سے توریب کا باقاعدہ آغاز کیا گیاجس کی سعادت عامر حیات درشیک نے حاصل کی پریس کانفرنس میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض منیر ناصر نے سر انجام دئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes