ہر ی پور،کیری ڈبہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے جل کر خا کستر ہو گئی

Published on November 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

fire
ہر ی پور(یواین پی)مختلف حاد ثات میں ایک فر د جا نبحق دو بچے زخمی کیری ڈبہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے جل کر خا کستر ہو گئی،تفصیلات کے مطابق تھا نہ خا ن پور کی حدود فر نیچر شو روم پر کا م کر نے والا جو ان ند یم ولد عبدالحمید مو ٹر سائیکل پر اپنے دو کم سن بھا نجوں کے ساتھ شو روم جی ٹی روڈ نزد شیریں محل بیکر ی کے پا س سے جا رہا تھا، ٹر ک ڈرائیور نے ٹکر مار دی نیچے گر جا نے سے ٹرک نے کچل دیا جبکہ دو کم سن بچے شد ید زخمی ہو گئے نا معلو م ٹر ک ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کر لی گئی ڈرائیور مو قع سے فرار ہے زخمی دو نوں بچوں کو اے ایم سی ایبٹ آباد ڈی ایچ کیوہسپتال ہر ی پور ریفر کر دیا گے ہیں جا نبحق ند یم کی نعش ابتدا ئی پو لیس کا روائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی گئی،جبکہ تھا نہ سٹی کی حدود جی ٹی روڈ سوات چو ک میں کیری ڈبہ نمبرایس اے ڈی.685کو ڈرائیور صفدر کی کم عقلی کی وجہ سے سی این جی اور پیٹر ول مکس ہو نے کی وجہ سے اچا نک آگ بھڑک اٹھی مسافر و ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گئے جبکہ کیری ڈبہ جل کر خا کستر ہو گیا مو قع پر کو ئی فائر بر یگیڈ نہ پہنچ سکی آگ بجھا نے کا آلا ت نہ ہو نے کی وجہ سے لا کھوں روپے کا کیری ڈبہ جل کر تبا ہ و بر باد ہو گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题