پاکستان بزنس کونسل کویت کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے کویتی سفیر کو چیک پیش

Published on December 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

u062Du0627u0641u0638 u0645u062Du0645u062F u0634u0628u06CCu0631 u0627u0648u0631u0645u06BEu0645 u0639u0627u0631u0641 u0628u062A  u0633u0641u06CCu0631 u067Eu0627u06A9u0633u062Au0627u0646 u0645u062Du0645u062Fu0627u0633u0644u06
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر حافظ محمد شبیر اورپاکستان بزنس کونسل کویت کے چیئرمین محمد عارف بٹ نے سیلاب زدگان کے لئے سفیر پاکستان محمد اسلم خان کو 15ہزارکویتی دینار (پچاس لاکھ پاکستانی روپے) کاچیک پیش کیا اس موقعہ پر وفاقی سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز سکندراسماعیل ،لیبراتاشی ، تھرڈ سیکرٹری شیراز علی ،اور احتشام اللہ دتہ بھی تھے ۔اس موقعہ پر سفیر پاکستان نے کہاکہ حافظ محمد شبیر اورمحمد عارف بٹ نے یہ عمدہ مثال پیش کی ہے وعدے وعید کی بجائے عملی ثبوت پیش کیا پاکستانی کمیونٹی دنیا کی عظیم کمیونٹی ہے جس نے ہر مصیبت میں نہ صرف پاکستانی بھائیوں بلکہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ انسانی خدمت کے لئے بڑھ چڑھ کرحصہ لیتے ہیں ۔اس موقعہ پر سفیر پاکستان اور وفاقی سیکرٹری کو شیلڈ پیش کی گئیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog