عمران خان اب بھی تخلیاتی امپائر کے منتظر ہیں پرویز رشید کا بیان

Published on December 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments
3
اسلام آباد ۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اب بھی تخلیاتی امپائر کے منتظر ہیں جو ان کے غیر جمہوری اور غیر آئینی مطالبات کے حق میں انگلی اٹھائے۔ بدھ کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جمہوریت کیخلاف سازشوں سے قوم کو بروقت آگاہ کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم محمد نوازشریف کیخلاف بے بنیاد الزامات لگانے سے پہلے اپنے مقاصد کا باریک بینی سے جائزہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب تک اس واقعہ کو نہیں بھولے جس میں خیبر پختونخوا میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران آئی ڈی پیز کو پولیس نے بری طرح زدوکوب کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کو مفلوج کرنے میں کامیاب نہیں ہونگے، بھارتی جنرل اروڑہ نے بھی لاہور میں معمول کی زندگی کو مفلوج کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن وہ بھی کامیاب نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان اقتدار میں آنا چاہتے ہیں
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes