جماعت پنجم و ہشتم کے سالانہ امتحانات 20فروری سے شروع ہونگے

Published on December 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 593)      No Comments
girls1
چنیوٹ۔۔۔ جماعت پنجم و ہشتم کے سالانہ امتحانات 20فروری سے شروع ہونگے ای ڈی اوایجوکیشن چنیوٹ محمد منشاء میو نے گزشتہ روز گونمنٹ ایلنٹری کالج چنیوٹ میں ہونے والے اجلاس ہوا جس میں ڈی ای او چوہدری خالد اختر،تمام ڈپٹی اور تمام ای اوز اور ہیڈ کوارٹر اے ای او محمد ظفر کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ ضلع چنیوٹ پنجم اور ہشتم جماعتوں کے سالانہ امتحانات مورخہ بیس فروری سے شروع ہو نگے اور داخلہ کی آخری تاریخ 13/12/2014ہوگی تمام پرائیویٹ اور سرکاری اداروں کے طلباء داخلہ فارم قریبی کلسٹر پر جمع کروا سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ سکولز پنجم اور ہشتم کے طلبہ کا امتحان اپنے طور پر لیں گے ان کو ششم اور نہم جماعتوں میں گورنمنٹ سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题