فواد اور سونم عالمی میگزین ’’ہیلو‘‘کے سر ورق کی زینت بن گئے

Published on December 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

222
ممبئی(یو این پی)فواد خان کیلئے رواں برس بے مثال کامیابیوں سے بھرپور رہا ہے اور اس کا اختتام بھی انتہائی سپرانداز سے ہو رہا ہے،فواد خان اور سونم کپور کو عالمی میگزین ’’ہیلو‘‘کے تازہ شمارے کے سرورق پر دیگر تین اسٹارز کے ساتھ جگہ ملی ہے،اور ان پانچوں میں فواد اور سونم ہی سب سے نمایاں ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ یہ سرورق رواں برس کے کامیاب ترین افراد کے لیے مختص کیا گیا تھا،ہیلو\’ کے تازہ شمارے کے سرورق کو کْل پانچ اداکاروں نے سجایا ہے، خاص بات یہ ہے کہ فواد خان اور سونم کپور کو سرورق پر مرکزی اور سب سے نمایاں جگہ دی گئی ہے جب کہ ابھیشیک بچن، ارجن کپور اور کرینا کپور جیسے سپر اسٹارز پس منظر میں نظر آرہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme