عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان 23اکتوبر کو فریضہ حج ادا کرکے لوٹیں گے

Published on October 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

\"IMG-20131019-WA0005\"
لاہور(یو این پی) محکمہ تعلیم ڈی ایس ڈی ضلع قصور کے ٹی ای اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کرکے 23اکتوبر بروز بدھ کو شام 4بجے پی آئی اے کی پرواز 3008کے ذریعے لاہورپہنچیں گے۔یاد رہے وہ فریضہ حج ادا کرنے 12ستمبر کو لاہور سے روانہ ہوئے تھے۔ ان کے استقبال کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ ان کا استقبال کالم نگارعقیل خان ( ایڈیٹر پاک نیوزلائیو)،ملک ساجد اعوان کالمسٹ ( ایڈیٹر تلہ گنگ آن لائن)، خان فہد خان کالمسٹ ،شفیق احمد خان (سابق صدر ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن تحصیل پتوکی) اشفاق خان (آپریشن منیجر این سی بی )، محکمہ ایجوکیشن کے اعلیٰ افسران اور ان کے عزیز و اقارب کریں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy