میٹرک کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

Published on December 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 531)      No Comments

6666
فیصل آباد ۔۔۔ پنجاب ایجوکیشن بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے جس کے مطابق اب پرائیویٹ و ریگولر طلباء وطالبات سنگل فیس کے ساتھ اپنے داخلہ فارم 16 دسمبر 2014ء ‘ دو گنا فیس کے ساتھ 23 دسمبر 2014ء جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 31 دسمبر 2014ء تک بورڈ آفس میں جمع کروا سکیں گے۔ تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ مذکورہ فیصلہ طلباء وطالبات کی سہولت کے پیش نظر کیاگیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy