صدر کی جانب سے اپیلیں مسترد ہونے کے بعد وزیر اعظم کا پھانسی کا حکم

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments

index
اسلام آباد( یواین پی)صدرمملکت ممون حسین کی جانب سے 17قیدیوں کی سزائے موت کی کیخلاف اپیلیں مستر دکئے جانے کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے قیدیوں کو سزائے موت کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق صدرممنون حسین کو گزشتہ روز سندھ سے 1،خیبر پختون خواہ سے6اور پنجاب سے 10قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں موصول ہوئی تھیں جسے مستر دکر دیا گیا تھا۔وزیراعظم نواز شریف نے مستر ہونے والی اپیلوں کے تمام مجرموں کو جلد سے جلد پھانسی دینے کا حکم  دیاہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy