وزارت داخلہ کے سزائے موت پر عملدرآمد کیلئے احکامات جاری

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

images
اسلام آباد … وزارت داخلہ نے پھانسی کی سزاﺅں پر عملدرآمد کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کی تاریخ مقرر کرنے کے ہدایات جاری کی ہے اور چاروں صوبوں کے آئی جی جیل خانہ جات کو احکامات موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد پھانسی گھاٹ کو آپریشنل کرنے اور قیدیوں کو پھانسی دینے کیلئے تاریخیں مقرر کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔مجرموں‌کو جلد پھانسی دے دی جائے گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes