عید میلاد النبی 4 جنوری کو ہو گی ،ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

Published on December 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 666)      No Comments

pakistan-rabiulawwalmoon-sighted_1-2-2014_132678_l
اسلام آباد (یواین پی) ملک  میں کہیں بھی  ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، کل چاند کی 30 تاریخ ہوگی عید میلاد النبی 4 جنوری بروز اتوار کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس کمیٹی کے دیگر ممبران شریک ہوئے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes