بورے والہ کی خبریں یو این پی ڈیسک سے

Published on January 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 611)      No Comments

UNP-Burewala
صحافی عبدالمنان مغل کو تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے لو ٹ لیا
بو رے والہ کے معر وف صحافی عبدالمنان مغل کو تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے لو ٹ لیا مز احمت پر ڈاکو ؤں نے اسے تشد کا بھی نشا نہ بنا یا ۔ تفصیل کے مطا بق سٹی پر یس کلب (رجسٹر ڈ) کے ممبر اور بو رے والہ کے معر وف صحا فی رات 11بجے شہر سے گھر 445ا ی بی جا رہا تھا کہ بھٹہ گر اؤنڈ کے نز دیک تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر اسے روک لیا اور 1200روپے نقدی چھین لی صحا فی کی طرف سے معلولی مز احمت کر نے پر ڈاکوؤں نے اسے پسٹل کے بٹ ما رے اور تشد کا بھی نشا نہ بنا یا جس سے وہ زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو فرار ہو گئے واردات کی اطلا ع تھا نہ سٹی پو لیس کو بھی کر دی گئی جبکہ سٹی پر یس کلب کے عہد ید اران واراکین نے صحا فی عبد المنا ن مغل کے سا تھ ہو نے والی ڈکیتی کی وار دات کی شد ید مذمت کی اور ڈاکوؤں کیخلا ف فوری کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے ۔

سکو لوں کی سیکو رٹی کے حوالے سے تما م تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر سید اللہ سا جد
سکول سیکو رٹی کے حو الہ سے ڈی پی ایس سکول میں اجلا س زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر سید اللہ سا جد منعقد ہو ا اجلا س میں ممبر قو می اسمبلی سید سا جد مہدی سلیم ، ڈی پی او وہا ڑی صا دق علی ڈوگر ، ڈی ایس پی بو رے والہ ذوالفقار علی سند رانی اور ای ڈی او ایجو کیشن شو کت علی سمیت سرکا ری سکو لوں اور پر ائیو یٹ سکو لوں کے ہیڈ ما سٹرز نے بھی شر کت کی اجلا س کی کا روائی کا آغاز تلا وت کلا م پا ک سے ہو ا اجلا س کے شر کا ء نے اپنے اپنے خطاب میں کہا کہ سکو لوں کی سیکو رٹی کے حوالے سے تما م تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور جن سکولوں میں سیکو رٹی انتظام مکمل نہیں ہو گا ان اسکو لز کو کھلنے نہیں دیا جا ئے گا تما م سکو لوں کی بیر ونی دیو اروں پر خا ردار تا ریں لگائی جا ئیں گی بغیر چیکنگ کے کو ئی شخص یا بچہ سکو ل میں داخل نہیں ہو نے دیا جا ئے گا سکولوں کی سیکو رٹی کے حوالے سے ہمارے پا س وافر مقدار میں فنڈ ز مو جو د ہیں اگر کسی سکو ل میں سیکو رٹی انتظا ما ت کے حوالے سے فنڈ ز کی کمی ہو تو فورا ہم سے رابطہ کیا جا ئے ممبر قومی اسمبلی سید سا جد مہد ی سلیم نے کہا کہ سا نحہ پشا ور میں شہید ہو نے والے بچو ں کی قر با نیا ں رنگ لا ئیں گی اور شہد ہو نے والے بچوں کا خو ن رائیگاں نہیں جا ئے گا ڈی پی ایس سکول میر ا پرانا تعلق ہے ہم نے سب سے زیا دہ توجہ تعلیم کے شبعہ پر دی ہے تعلیم کی وجہ سے ہی قوم کیحو صلے پست نہیں کر سکتے ڈی پی او وہا ڑی صا دق علی ڈوگر نے کہا کہ ہم نے سیکو رٹی کے حوالے سے سکولوں کو ٹر یننگ دینے کا بھی اہتمام کیا ہے اسا تذہ کو چا ہیے کہ صبح مکمل طور پر سکول کو چیک کر یں اور تما م سکو لز رات کو چو کیدار کا بھی اہتمام کر یں بچوں کے والد ین سے با ت کر یں کہ رکشہ والے کے با رے میں مکمل چھا ن بین کر لیا کر یں پو لیس ہر علا قے میں وزٹ کیا کر ے گی علا قہ کے لوگ مکان کر ایہ پر دیتے وقت کر ایہ دار کے متعلق چھان بین کر لیا کر یں اس مو قع پر سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) بو رے والہ کے عہد ید اران صد ر ملک نعیم جا وید ، با نی محمد ریا ض ملک ، چیئر مین علا والد ین چو ہد ری جنرل سیکر ٹری اعجاز احمد چو ہد ری ، شبیر فرید ی ، اشرف بھٹی ، عبد المنان مغل ، شا ہد علی چو ہا ن ، محمد محفو ظ الحق قا دری سمیت دیگر عہد ید اران وممبران نے شر کت کی ۔

جملیرا روڈ پر ڈاکو ؤں کا نا کہ متعد د افراد کو لو ٹ لیا
جملیرا روڈ پر ڈاکو ؤں کا نا کہ متعد د افراد کو لو ٹ لیا ۔تفصیل کے مطا بق : بن مو ڑ کا رہا ئشی اللہ یا ر اپنی بیوی مجیداں بی بی اور افتخار اور فیض الٰہی کے ہمراہ کا رنمبری ایل ای ڈی8883پر سوار ہو کر بو رے والہ سے جملیر ا جا رہا تھا جب وہ 289ای بی کے نز دیک پہنچے تو سا ت مسلح ڈاکوؤں نے انہیں اسلحہ کے زور پر روک لیا اور 40ہزار روپے نقدی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ لئے ڈاکو ؤں نے کئی دیگر رہگیر وں کو بھی لو ٹ لیا اور فرار ہو گئے

بو رے والہ میں عید میلا د النبی ﷺکی تیا ریاں عر وج پر پہنچ گئیں
بو رے والہ میں عید میلا د النبی ﷺکی تیا ریاں عر وج پر پہنچ گئیں مسا جد ، با زاروں ، گلی محلو ں اور نجی عما رتوں کو سجا نے کا سلسلہ تیز ہو گیا جبکہ مر کز ی میلا د کمیٹی اور جما عت اہل سنت کے زیر اہتما م مر کزی جلو س 4جنو ری بر وز اتوار کو صبح سا ڑھے آٹھ بجے جا مع مسجد اکبر غلہ منڈی سے مر کز ی رہنما جما عت اہل سنت علا مہ سید محمد محفو ظ الحق شا ہ کی قیا دت میں روانہ ہو گا

عوام کی خد مت میر ا مشن ہے اور میر ے دروازے عوام کیلئے دن رات کھلے ہیں، احسن سردار بھٹی
پا کستان پیپلز پا رٹی کے قا ئمقام تحصیل صد ر احسن سردار بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کی خد مت میر ا مشن ہے اور میر ے دروازے عوام کیلئے دن رات کھلے ہیں میں اپنے والد سردار خا لد سلیم بھٹی مر حوم کے عوام کی خد مت کے مشن کو آگے بڑھا ؤں گا اور پا رٹی کا رکنو ں کی امنگو ں پر پو را اتروں گا ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے مقامی کا رکنوں کے ایک اجلاس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ دکھی انسا نیت کی خد مت کر نا عین عبا دت ہے انہوں نے کہا کہ پا کستان پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ عوام کے حقو ق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کی ہے

ملکی امو ر اور نعمیر وتر قی کے سفر اور مشن میں وزیر اعظم میاں نو از شر یف کا وژن قومی امنگوں کا تر جما ن ہے، چو ہد ری نذ یر احمد آرائیں
پا کستان مسلم لیگ ن کے ممبر اسمبلی چو ہد ری نذ یر احمد آرائیں نے کہا ہے کہ ملکی امو ر اور نعمیر وتر قی کے سفر اور مشن میں وزیر اعظم میاں نو از شر یف کا وژن قومی امنگوں کا تر جما ن ہے اور انہو ں نے پا کستان کو عظیم اسلامی فلا حی مملکت بنانے کیلئے نہا ئت فعال اور متحر ک قا ئد انہ کر دار نبھا یا ہے اور قوم کو پٹر ول اور بجلی کی قیمتمیں نما یاں ریلیف فراہم کر نے کی عملی مثالوں نے وزیر اعظم میاں نو از شر یف کو عوام دوست لیڈ ر ثا بت کیا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے مقامی کا رکنو ں کے سا تھ ملا قات کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں خو شحا لی اور تعمیر وتر قی کے نئے با ب کھول رہی ہے انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گر دو ں کی حو صلہ سکنی ہو گی پو ری قوم حکومت کے سا تھ ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog