پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خام تیل کی پیداواریومیہ ایک لاکھ بیرل سے زائد ہوگئی

Published on January 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 842)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خام تیل کی پیداوار ایک لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی ہے جس سے سالانہ کروڑوں روپے زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔
وزارت پٹرولیم کے مطابق خام تیل کی یومیہ پیداوار ایک لاکھ ، چھ سو اٹھانوے بیرل تک پہنچ گئی ہے اوریہ اضافہ پیداواری سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے ہواہے۔
حکام نے بتایاکہ 2014ءمیں خام تیل کے 28ذخیرے دریافت ہوئے ہیں اور مزید کھوج کا کام جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes