عمران خان کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم ، دھرناکنونشن میں اہم اعلانات متوقع

Published on January 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہو رہی ہے اورعمران خان آج مستقبل کے قیام کا لائحہ عمل دیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا اور حکومت کو آج تک کی ڈیڈ لائن دی تھی ۔عمران خان کاموقف تھاکہ حکومت 18جنوری تک جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے ورنہ پھر مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان دھرنا کنونشن میں حکومتی پالیسیوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes