عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ (آج) عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے

Published on January 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

03
اسلام آباد ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ (آج) منگل کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے۔ پی ٹی آئی حکام کے مطابق عمران خان عمرہ کی ادائیگی کیلئے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے روانہ ہونگے۔ ان کا دورہ سعودی عرب خالصتاً عمرہ کی ادائیگی کیلئے ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes