پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان جدہ چھوڑکر ملتان پہنچ گئی

Published on February 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 833)      No Comments

123ملتان (یو این پی) قومی ایئرلائن کی بدانتظامی کی خبریں آئے روز ملتی رہتی ہیں اور ایساہی ایک روایتی کارنامہ ایک مرتبہ دوہراتے ہوئے جدہ سے آنیوالی پروازسامان وہیں چھوڑآئی اورمسافروں کولے کر ملتان پہنچ گئی۔ لینڈنگ کے بعد مسافروں نے اپنا سامان مہیا کرنے کا مطالبہ کیا تو انکشاف ہواکہ سامان وہیں جدہ ایئرپورٹ ہی رہ گیا جس پر مسافروں نے احتجاج شروع کردیا اور مطالبہ کیا کہ سامان منگوا کردیا جائے۔ احتجاج کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے مطالبہ تسلیم کرلیا اور دوروز بعد سامان لینے کے لیے دوبارہ ایئرپورٹ پر رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes