عراقی وزیراعظم کا بغداد میں رات کا کرفیو ختم کرنے کا حکم

Published on February 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

0122
بغداد (یو این پی) عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے دارالحکومت بغداد میں کئی سالوں سے جاری رات کا کرفیو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ بغداد آپریشنز کمانڈ کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل سعد مان نے صحافیوں کو بتایا کہ کئی سالوں سے جاری رات کے کرفیو کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات درپیش تھیں جس پر وزیراعظم حیدرالعبادی نے اسے مکمل طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس پر ہفتے سے عمل ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme