محمد حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرلیا گیا

Published on February 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

123سڈنی (یو این پی) چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کی جگہ ناصر جمشید کوورلڈکپ سکواڈ میںشامل کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر نے کہا ہے کہ ناصر جمشید کو محمد حفیظ کی انجری کے باعث سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے اور ہم امید ہے کہ میدا ن میں اچھی کارگردی دکھائیں گے۔
ناصر جمشید نے بھارت کیخلاف اچھی کارگری کا مظاہر ہ کیاہوا ہے انہوں نے بھارت کیخلاف تین میچز میں سے دو میں سینچری سکور کیا ہے۔ آئی سی سی کے چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی ٹیکنکل کمیٹی محمد حفیظ کی انجری کا جائزہ لے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes