تین مختلف وار داتوں میں لا کھو ں روپے ما لیت کا سامان چور لے گئے

Published on February 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 427)      No Comments

Burewalaبورے والہ کی ڈائری ۔۔۔ رانا ایم اشرف
تین مختلف وار داتوں میں لا کھو ں روپے ما لیت کا سامان چور لے گئے ۔ تفصیل کے مطابق : چک نمبر 174با رہ ایل چیچہ وطنی کا رہا ئشی عا بد ریا ض اپنی مو ٹر سا ئیکل پر سوا ہو کر نا درا دفتر آیا اور مو ٹرسا ئیکل با ہر کھڑی کر کے خود اند چلا گیا جب وہ تھو ڑی دیر بعد با ہر آیا تو مو ٹر سا ئیکل غا ئب پا ئی علا وہ ازیں 187ای بی کا رہا ئشی سا جد ملک شام کو کر یا نہ کی دوکان بند کر کے گھر چلا گیا صبح جب وہ واپس آیا تو دیکھا ک دوکان کے تالے ٹو ٹے ہو ئے تھے اور موبا ئل کا رڈ و دیگر سامان غا ئب پا یا علا وہ ازیں 459ای بی کے رہا ئشی محمد طا ہر کے مکا ن کا تا لا توڑ کر چور یو پی ایس ، بیٹری وغیرہ ما لیتی 23ہزار روپے چوری کر کے لے گئے ۔
10007407_1387725764839615_1973389490_n
دو مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر شہر کو مو ٹر سا ئیکل ، مو با ئل فون اورنقدی وغیرہ سے محر وم کر دیا
دو مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر شہر کو مو ٹر سا ئیکل ، مو با ئل فون اورنقدی وغیرہ سے محر وم کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق : چک نمبر 33کے بی کا رہا ئشی نذر عباس جٹ جو دودھ کی خر ید وفروخت کا روبا ر کر تا ہے شام سا ڑھے سا ت بجے دوکان بند کر کے مو ٹرسا ئیکل نمبری وی آر ایم 2454پر سوار ہو کر جا رہا تھا جب وہ چٹی قبر کے نز دیک پہنچا تو سامنے سے دو مسلح ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور مو ٹرسا ئیکل ، مو با ئل فون اور نقدی وغیرہ چھین لی نذر عباس نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے اسے فا ئر نگ کرکے زخمی کر دیا اور ما ل مسر وقہ سمیت فرار ہو گئے ۔

تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر بیو پا ری سے 4لاکھ روپے چھین لئے
تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر بیو پا ری سے 4لاکھ روپے چھین لئے ۔ تفصیل کے مطابق : چک نمبر 507ای بی کا رہا ئشی بیو پا ری طا لب حسین مو ٹر سا ئیکل پر سوار ہو کر بڈ ھ سکھ بیا س بحد چک نمبر 140ای بی جا رہا تھا کہ اچا نک تین مسلح ڈاکو آگئے اور بیو پا ری طالب حسین سے اسلحہ کے زور پر چار لا کھ روپے چھین لئے اور فرار ہو گئے واردات کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او تھا نہ صد ر ، انچارچ چوکی ڈلن بنگلہ مو قع پر پہنچ گئے اور ڈاکو ؤں کا تعا قب شروع کر دیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme