جدہ ،اقامہ اور لیبر .قوانین کی خلاف ورزی پہ 5380 افراد گرفتار

Published on February 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 503)      No Comments

images
جدہ ( بیورو چیف یو این این پاکستان. زکیر احمد بهٹی) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں  پولیس کا آپریشن جس میں 5380 افراد کو گرفتار کیا گیا پولیس ترجمان کرنل فہد الغنام نے میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس ڈائریکٹر بریگیڈیئر عبدالهادی الشہرانی کی نگرانی میں تفتیشی کارروائی کی گئی  دوران تفتیش ان افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے اقامہ اور لیبر .قوانین کی خلاف ورزی  کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题