کافروں کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سنادوسورة التّوبَة

Published on October 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

\"29\"
اورالله اور اس کے رسول کی طرف سے بڑے حج کے دن لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ الله اور ا‘س کا رسول مشرکوں سے بیزار ہیں پس اگر تم توبہ کرو تو تمہارے لئے بہتر ہے اور اگر نہ مانو تو جان لو کہ تم الله کو ہرگز عاجز کرنے والے نہیں اور کافروں کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سنادو (3)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes