بشپ عرفان بھٹی کا بورے والا امن دورہ

Published on March 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

llllبورے والہ کے پادری صاحبان،دعائیہ گروپز اور ہم وطن پاکستانیوں کے نام کھلا خط
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج،رینجرز،پولیس اور ان تمام ملکی اداروں کے لئے جو ملک کی سلامتی کیلئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں خصوصی دعائیں کریں کہ رب کائنات ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے وطن عزیزاسلامی جمہوریہ پاکستان پر خاص رحمت و کرم فرمائیں اس پاک سر زمین سے مذہبی دہشت گردی ،تعصب،گرہ بندی انتہا پسندی کا خاتمہ ہو اور اس کے ساتھ ملک عزیز میں امن و محبت کی فضا قائم ہو
یارب میری عرض پاک عطار وہ فصل گل
کہ جسے اندیشہ زوال نہ ہو ۔۔۔آمین
عرفان بھٹی مرکزی چیئر مین اقلیتی امور امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی
لیاقت علی آرائیں
غلام عباس
منیر گل
سسل گل
اہلیان بورے والا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes