غزل گائیکی کی ملکہ جنیوارائے کی میوزک البم (سنگ دل) ریلیز ہونے کو تیار

Published on March 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 696)      No Comments

Janiva
ممبئی(یواین پی)معروف غزل گائیکی کی ملکہ جنیوا رائے کی نئی میوزک البم (سنگ دل) عنقریب ریلیز ہونے والی ہے یہ البم غزلوں کے شائقین کے لیئے ایک تحفہ ہو گی جنیوارائے کی جتنی بھی میوزک البم مارکیٹ میں آئی ہیں وہ سب کی سب ہٹ ہوئی ہیں اور پرستاروں نے خوب جی بھر کر داد دی ہے انہوں نے یواین پی کو بتایا کہ پاکستان کے معروف کالم نگار مقصود انجم کمبوہ کی شاعری کی غزلوں کی البم بھی تیار کروائے گی جو پاکستانیوں کے دل موہ لے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes