پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیاں فضائی رابطہ بحال

Published on March 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

123کراچی (یو این پی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطہ تنازعات کے حل پانے کے بعد بحال ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 266کراچی آج صبح ڈھاکہ کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش سے فضائی ربطہ پی آئی اے کے عملے کے ساتھ ناروا سلوک کے باعث معطل کر دیا تھا لیکن اب تنازعات کے حل کے بعد فضائی رابطہ دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme