لارا دتہ فلم ’’فتور‘‘ کی کاسٹ میں شامل

Published on March 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments
88
ممبئی (یوا ین پی) بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ فلم ’’فتور‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہوگئیں۔یونی ویژن نیوزکے مطابق فلم ’’فتور‘‘ کی مرکزی کاسٹ میں ادیتیہ رائے کپور کترینہ کیف اور ریکھا شامل ہیں اور اب لارا بھی اس فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئی ہیں ۔ اداکارہ فلم میں آرٹ گیلری کی سرپرست کے کردار میں جلوہ گرہوں گی۔ اداکارہ نے کہا کہ فلم میں یہ کردار ادا کرنے کے لئے وہ انتہائی پرجوش ہیں ان کی بیٹی کو فلم کے لئے ان کا کیا گیا گیٹ اپ بے حد پسند آیا ہے ان کی بیٹی نے ان کو اس حلیے میں ’’بیوٹی فل‘‘ کا خطاب دیا ہے تاہم وہ بے حد خوش ہیں فلم جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes