سرفراز پسند ہے،اداکارہ نیلم منیر

Published on March 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 668)      No Comments

07
کراچی (یو این پی) سرفراز احمد کی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کے بعد ’پریم اکاﺅنٹ‘ بھی کھل گیاہے اور اداکارہ نیلم منیر نے شرماتے شرماتے اپنی پسند کا اظہار کردیا ۔ اداکارہ نیلم منیر کاکہناتھاکہ سچ مچ کی شادی تاحال نہیں ہوئی ،انڈسٹری میں بیشترادکاراﺅں نے شادی کرلی لیکن اگر کوئی اچھی لڑکی ہے تواُسے گھومنے پھرنے دیں ، کوئی مل جائے توکیا پتہ ، شادی کرلوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes