جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ڈنمارک کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن سے ملاقات کی

Published on March 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 921)      No Comments

اسلام آ با د (یو این پی) جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ڈنمارک سفارتخانے کا دورہ کیا اور ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن سے خصوصی ملاقات کی۔ وفد میں جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری رفاقت حسین، مرکزی ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری لالہ ثناء اللہ بھٹی اور مرکزی ترجمان طاہر جعفری شامل تھے۔ جرنلسٹ فا ؤ نڈ یشن کے مر کزی عہدیداران نے ڈ نما رک کے سفیرجیسپر مولر سورنسن سے ملاقات کی اور جرنلسٹ فا ؤ نڈ یشن پاکستان اینڈ انٹرنیشنل کی کا ر کر دگی کے با رے میں آ گا ہ کیا ۔ اس موقع پر ڈ نما ر ک کے سفیرجیسپر مولر سورنسن نے جرنلسٹ فا ؤ نڈیشن پا کستا ن کی صحافیوں کی و یلفیئر کیلئے کی جا نے والی کاوشوں کو سرا ہا اور ڈنما ر ک سفا ر تخا نے کی جانب سے جرنلسٹ فا ؤ نڈیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین د ہا نی کروا ئی۔

JF visited DK emb

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy