حیدر خان ہوتی کی باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Published on March 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 590)      No Comments

03پشاور (یو این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور صوبائی پارلیمانی لیڈر و ترجمان سردار حسین بابک نے باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے میں ایک پولیو رضاکار کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ،اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری اپنے مذمتی بیان میں پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کیلئے کام کرنے والوں پر دہشت گردوں کی کارروائی افسوس ناک ہے‘انہوں نے مطالبہ کیا کہ فائرنگ میں ملوث دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes