وزیراعظم محمد نواز شریف سے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی ملاقات

Published on March 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

02
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف سے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی واپسی اور مغربی سرحد ؍ فاٹا کی سیکورٹی کے لئے ایف سی کے اضافی ونگز میں اضافہ کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes