کنگنا رناوت 28 برس کی ہوگئیں

Published on March 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 2,503)      No Comments

04
ممبئی ۔ ۔۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت 28 برس کی ہوگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت 23 مارچ 1987ء کو ہما چل پردیش کی ریاست کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئیں۔ اداکارہ نے اپنی فنی کیریئر کا آغاز 2006ء میں فلم گینگسٹر سے کیا۔ جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا اور انہیں اداکاری کی صلاحیتوں میں ناظرین اور فلمی ناقدین کو متاثر کیا۔ انہوں نے تین کیٹگریوں میں نیشنل فلم ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کئے۔ فلم ’’وہ لمحے‘‘ لائف ان میٹرو اور فیشن میں انتہائی جذباتی کردار ادا کرنے پرانہیں سراہا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题