کرینہ کپور نے ’’ نچ بلیئے 7‘‘ میں بطور جج شریک ہونے کی پیشکش ٹھکرا دی

Published on April 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 646)      No Comments
09
ممبئی۔۔۔بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ٹی وی شو’’ نچ بلیئے 7‘‘ میں بطور جج شریک ہونے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ٹی وی شو’’ نچ بلیئے‘‘ کے سلسلے کے ساتویں پروگرام کی پیشکش ٹھکرا دی ہے انہوں نے کہا کہ ان کا ابھی چھوٹی سکرین پر کسی پروگرام کا حصہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں وہ فی الحال اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ۔کرینہ کے انکار کے بعد اس پروگرام کے لئے اب اداکارہ ودیا بالن کا بطور جج نام زیر غور ہے ان سے رابطے تیز کردیئے گئے ہیں۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme