بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا ماہانہ اجلاس

Published on April 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 801)      No Comments

Doctor.تنظیم کے بانی ڈاکٹر مختار بیگ کی قیادت میں وفد نے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا محمد فہیم کی عیادت کی
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت ڈاکٹرمختار احمد بیگ منعقد ہوا ،اجلاس میں ڈاکٹر بی اے خرم، ڈاکٹراحسن رشیدمیاں،ڈاکٹر منصورالحق شاہد،ڈاکٹرابراراحمد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹرزاہد حسین اور ڈاکٹر سلیم احمد نے شرکت کی ،اجلاس میں ایک قرارداد متفقہ طور پہ پاس کرتے ہوئے عبدالروف نامی کالمسٹ کے ایک کالم ’’ کیساعلاج‘‘جس میں انہوں نے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے خلاف زہر اگلا شدید الفاظ میں مذمت کی گئی بعد ازاں ’’ بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ‘‘ کے وفد نے تنظیم کے بانی ڈاکٹر مختار بیگ کی قیادت میں ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا محمد فہیم کی عیادت کے لئے ان کے گھر پہنچے اوران کی خیریت دریافت کی واضح رہے کہ پچھلے دنوں ان کے دل کا بائی پاس آپریشن ہوا تھااور اب وہ تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题