گرمی کی ابتد ائی جھلک کے ساتھ ہی بورے والہ کی عوام پر غیر اعلانیہ بد ترین لوڈشیڈنگ کا عذاب مسلط

Published on April 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

lod
بوریوالا(یواین پی)گرمی کی ابتد ائی جھلک کے ساتھ ہی بورے والہ کی عوام پر غیر اعلانیہ بد ترین لوڈشیڈنگ کا عذاب مسلط کر دیا گیا مچھروں کی یلغار کے موسم میں لوڈشیڈنگ کے طویل دورانیہ میں مچھروں نے کاٹ کاٹ کر برا حال کر دیا شدید گرمی پڑی تو نجانے لوڈشیڈنگ کتنی مزید اذیت ناک ہوجائے گی شہریوں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے حکومتی دعوؤں کو زبانی جمع خرچ قرار دے کر مسترد کر دیابورے والہ کے علاقہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے اور دورانیہ 12سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے لوڈشیڈنگ کا کوئی شیڈول نہیں ہے اور بجلی چند منٹ کے لیے آتی ہے اور پھر کئی کئی گھنٹے غائب ہو جاتی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog