پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

Published on April 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,228)      No Comments

abcراولپنڈی (یو این پی) پاکستان نے غوری بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کر کے دشمن ممالک کے کان کھڑے کر دیئے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیا میزائل 1300کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور روائتی اور ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین نے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes