جھنگ، ٹرین پٹری سے نیچے اتر گئی ایک شخص شدید زخمی۔

Published on April 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 488)      No Comments

??????????
جھنگ(یواین پی) ٹرین پٹری سے نیچے اتر گئی ایک شخص شدید زخمی ۔۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ مالا ا سٹیشن کے قریب ٹرین ڈرائیور کو ا سٹیشن سگنل سمجھ نا انے کی وجہ سے ٹرین دوسرے ٹریک پر لے گیا ٹریک نا مکمل ہونے کی وجہ سے ٹرین نیچے اتر گئی ٹرین میں سوار 30 سالہ ظفر اقبال نے گھبراکر چھلاگ لگا دی جس سے وہ شدید زخمی ھوا جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes