اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

Published on April 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 678)      No Comments
اسلام آباد (یواین پی)اسلام آبا پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔ یہ سر چ آ پر یشن تھا نہ ما ر گلہ کے علا قہ سیکٹر G-9، تھا نہ نیلو ر کے علا قہ چھا پر اور گر دو نو اح او ر تھا نہ کو رال کے علا قہ غو ر ی گا ر ڈن ، کچی آ بادی ، کھنہ ، ڈہو ک حیدر اور گر دونو اح میں کیا گیا ۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت کی روشنی مں تھا نہ تھا نہ ما ر گلہ ، تھا نہ نیلو ر ، اور تھا نہ کو رال پولیس نے غو ری گا ر ڈن ، کھنہ ، ڈھو ک حیدر ، کچی آ بادی چھا پر ، سیکٹر G-9 اور گر دو نو اح میں دوران سر چنگ و کو منگ20مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔ اس سر چ آ پر یشن کا بنیا د ی مقصداسلام آباد کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا اور اسلام آباد کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes