امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج پاکستان آئیں گے

Published on April 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

Sheikh-Khalid-al-Ghamidi
اسلام آباد۔۔۔ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ سعودی حکومت کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ جمعرات کو لاہور پہنچیں گے۔ ان کا قیام 5 سے 6 روز ہو گا اور اس کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جو سرد مہری پیدا ہوئی ہے اس کو پگھلانا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog