پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on April 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 591)      No Comments

index
اسلام آباد(یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن آج 25۔اپریل بروز ہفتہ کو منایا جائے گا اس موقعہ پر محکمہ صحت اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ۔اینٹی ملیریل ایسوسی ایشن اور کالج آف پیرا میڈیکل کے زیر اہتمام ملیر یا کے عالمی دن کے حوالے سے اسلام آباد ،لاہور اور عارفو الا سمیت ملک بھر میں خصوصی کانفرنسز ۔ورکشاپس ۔سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme