امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا نواب طلال اکبر بگٹی کے انتقال پر اظہار افسوس

Published on April 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 503)      No Comments

3
اسلام آباد (یو این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نواب طلال اکبربگٹی کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کواپنے تعزیتی پیعام میں انہوں نے کہا کہ نواب طلال اکبر بگٹی اچھے سیاستدان اور پاکستان کے خیرخواہ تھے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور خاندان و پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题