داماد نبی آخر الزمانﷺحضرت سیدناعلی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم ولادت آج منایا جائے گا

Published on May 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

llll
عارف والا (یو این پی ) داماد نبی آخر الزمانﷺ،خلیفہ چہارم ،امیر المومنین والد حسنینؓ مولود کعبہ حیدرکرارحضرت سیدناعلی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم ولادت باسعادت آج13 رجب المرجب بروز اتوار کو پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں نہایت ہی جوش خروش اورمذہبی عقیدت کے ساتھ منائیں گے اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں۔مساجد ۔ اوردیگر مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں علماء کرام ۔ پروفیسر زاور زاکرین نے آپؓ کی سیرت مبارکہ پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمایاگے ۔الیکٹرؤنک اورپرنٹ میڈیاخصوص فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes