سورة النِّسَاء

Published on November 5, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

\"5\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
مردوں کا اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور رشتہ داروں نے چھوڑا ہو اور عورتوں کا بھی اس مال میں حصہ ہے جو ماں باپ اور رشتہ دارو ں نے چھوڑا ہو تھوڑا ہو یہ بہت یہ حصہ مقرر ہے (7) اور جب تقسیم کے وقت رشتہ دار اور یتیم اور مسکین آئيں تو اس مال میں سے کچھ انہیں بھی دے دو اور اُن کو معقول بات کہہ دو
آیت نمبر 8

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题