عار ف والا ، ڈکیتی کی وارداتوں میں لاکھوؤں کے طلائی زیورات، نقدی اور موٹرسائیکل لوٹ لیے گئے

Published on May 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

2757_72798318
عار ف والا (یو این پی ) ڈکیتی کی وارداتوں میں لاکھووں کے طلائی زیورات، نقدی اور موٹرسائیکل لوٹ لیے گئے تفصیل کے مطابق محلہ گوہر آباد کے رہائشی و کاشتکار انوار الحق کے گھر میں ڈاکو فضل احمد اور دو نامعلوم ساتھیوں نے گن پوائنٹ پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات ،نقدی او ر موٹرسائیکل کل مالیت168000 روپے لوٹ لئے جبکہ نواحی گاؤں26ای بی کے رہائشی و دکاندار مشتاق احمد کے گھر میں زبردستی گھس کر محمد نواز ۔ سید محمد وغیرہ -8 ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر طلائی زیورات ، نقدی کل مالیت751000 روپے چھین لیا اور فرار ہوگئے پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy