بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام شروع ہوگا

Published on May 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

33
کوئٹہ(یوا ین پی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد جمعہ کو شام 4 بجے شروع ہوگا ۔اجلاس میں خاتون رکن صوبائی اسمبلی رقیہ ہاشمی کی پی آئی اے کے پروازوں میں کمی کے حوالے سے تحریک التواء پر بحث ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog