کراچی(یواین پی)میری نئی پنجابی فلم ’’پینڈوبادشاہ‘‘ایڈیٹنگ کے آخری مراحل میں ہے جسے عیدالفطرکے پرمسرت موقع پہ سینماؤں کی زینت بنایا جائے گا ان خیالات کا اظہارنوجوان فلمسٹارایم پروان نے یواین پی سے خصوصی انٹرویو کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی نئی پنجابی فلم ’’پینڈوبادشاہ‘‘ میں ان کا رول انتہائی منفرد اور انوکھا ہے واضح رہے ایم پروان نے اس فلم میں سیکنڈ ہیرو کا رول کیا ہے اور ان کے ساتھ ہیروئن کا رول اداکارہ سجنی نے کیا ہے۔