جے یو آئی کا سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Published on May 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 686)      No Comments
1
کوئٹہ(یواین پی)جمعیت علماء اسلام کی صوبائی اورضلع کوئٹہ کی کابینہ کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ملک سکندرخان ایڈوکیٹ کی صدارت میں ہواجس میں سانحہ مستونگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی اورسانحہ کے خلاف(آج) اتوارکوکوئٹہ، پشین،قلعہ عبداللہ سمیت صوبہ بھرمیں شٹرڈاون ہڑتال اوراحتجاجی مظاہروں کافیصلہ کیاگیا اور پانچ بجے صوبائی دفتر جناح روڈ سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اورپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes