پی ٹی آئی35پنکچرکی ہوانکل گئی؟؟سیٹھی کابیوروکریسی کےدباؤکااعتراف

Published on June 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

11
اسلام آباد (یو این پی) سابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے انتخابات میں بیورو کریسی کے دباؤ کا اعتراف کیا ہے، اپنے ٹوئٹ میں کہتے ہیں پی ٹی آئی کے وکیل حفیظ پیرزادہ نے انکوائری کمیشن میں پینتیس پنکچروں کا ایک سوال بھی نہیں کیا۔ الزامات پر معافی نہ مانگی گئی تو وہ جوابی اقدام کریں گے۔پنکچر، پنکچر، پنکچر، 35 پنکچرز کا شور تو بہت مچایا گیا، مگر وہ پنکچر لگے کہاں؟؟؟ کیا 35 پنکچر کی ہوا نکل گئی؟؟ معاملے کا کھوج لگانے کے جتن ہوئے، انکوائری کمیشن کی بیٹھک ہوئی، نجم سیٹھی پر جرح کی گئی، کپتان کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے سوال کیا آپ قبول کرتے ہیں کہ الیکشن سے قبل بیوروکریسی ماڈل ٹاؤن یا رائے ونڈ کو رپورٹ کر رہی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes