آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سری لنکن ہم منصب اے ڈبلیو ڈسلوا سے ملاقات

Published on June 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 573)      No Comments

5
کولمبو(یواین پی)آرمی چیف جنرل راحیل  شریف نے سری لنکن فوج کے سربراہ اے ڈبلیو ڈسلوا سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکن فوج کے سربراہ اے ڈبلیو ڈسلوا سے ملاقات  کی ہے  ملاقات کے دوران جنرل راحیل شریف کو سری لنکن فوج کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ملاقات میں پیشہ ورانہ امور دو طرفہ دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاسری لنکن آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب اور خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف  کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog