عارف والا ، نوسرباز سرگرم اے ٹی ایمز مشینوں پر قبضہ

Published on June 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,117)      No Comments

shanghai.pvg-ATM-large
عارف والا ( یواین پی) نوسرباز سرگرم اے ٹی ایمز مشینوں پر قبضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم نکلوانے کے لئے آنے والی خواتین کو لوٹنا معمول بن گیااے ٹی ایم کارڈ ز روپے نکالنے کے بہانے لے کر جعلی کارڈز تھما کر رفوچکر ہونے لگے خواتین پریشان حال متاثرہ خواتین شمیم ، عشراں بی بی ، جنت بی بی ودیگر نے بتایا کہ حکومتی مالی امداد کی رقم ان پڑھ خواتین ہونے کی وجہ سے اے ٹی ایم کارڈز کا استعمال کرنے کی جانچ نہ ہونے پر نوسربازوں کے ہتھے چڑھ جاتی ہیں جودھوکہ سے روپوں والا کارڈز غائب کرکے اپنے پاس سے جعلی پن کوڈ والا کارڈ دیتے ہوئے رقم اکاؤنٹ میں نہ ہونے کا کہ کر رفوچکرہوجاتے ہیں متاثرہ خواتین نے اعلی ٰ حکام سے نوٹس لے کر نوسربازوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题